مشہور ٹیلی ویژن شو خبردار کے اہم کردار شاعر مصنف صحافی پروفیسر عابد فاروق باغی انتقال کر گئے
دسمبر 16, 2021
0
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر فورمز اجمل ستار ملک کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے، غمز دہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔عثمان بزدار
