سکول کب بند ہوگے نئی ڈیٹ کیا
دسمبر 17, 2021
0
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اپنی ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک ہوں گی۔
