وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر وہاڑ ی میں قائد اعظم ؒ کے مجسمے پر عینک لگا دی گئی وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گزشتہ روز قائداعظمؒ کے مجسمے سے عینک چوری کیے جانے والے واقعہ کانوٹس لیاتھاوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قائداعظمؒ کے مجسمے کی حف
اظت کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت ڈپٹی کمشنر وہاڑی خضرافضال چوہدری نے اپنی نگرانی میں قائداعظمؒ کے مجسمے پرعینک لگوائی قائداعظمؒ کے مجسمے سے عینک چوری کرنے کے واقعہ پر ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر وہاڑی