google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 گور نر پنجاب سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا تعلقات کی ملاقات

گور نر پنجاب سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا تعلقات کی ملاقات

0



گور نر پنجاب سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائےجنوبی ایشیا تعلقات کی ملاقات وفدمیں یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ہادی ہوتیلا اور ایم ای پی مسٹر نکولا پروکاسینی اوردیگر شامل فر یقین نے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے تعمیری شراکت داری کی بنیاد پر مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے پر زوردیا ملاقات میں یورپی یونین کے پار لیمانی وفد نے افغانستان سمیت پورے خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کو بھی سراہا یورپی یونین کے وفد نے ملاقات میں گور نر پنجاب کو جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی بھی کروادی یورپی یونین افغانستان میں محاذ آرائی کے خاتمے اور دیرپا امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ گور نرچوہدری محمدسرور کا وفد سے مطالبہ گور نر چوہدری محمدسرور نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے بھی وفد کو بتا یا وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان امن کیساتھ کھڑا ہے مضبوط افغانستان پوری دنیا کے مفادمیں ہےدہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن کے قیام کیلئے پاکستان نے سب سے زیادہ قر بانیں دیں ہیں خطے میں امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل لازم ہو چکا ہے ۔ گور نر پنجاب کی یورپی وفد سے گفتگو
 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)