google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بہاولنگر / ٹریفک حادثہ

بہاولنگر / ٹریفک حادثہ

0


بہاولنگر :ڈونگہ بونگہ کے قریب دو  تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں حادثے میں 1شخص جاں بحق دو  افراد شدید زخمی تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل , ں بحق شخص کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں ممتاز اور ریاض شامل ہیں, ریسکیو 1122

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)