بہاولنگر ۔۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار نے متعدد تھانوں میں ایس ایچ اوز تعنیات کردئے
ستمبر 05, 2021
0
بہاولنگر ۔۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار نے متعدد تھانوں میں ایس ایچ اوز تعنیات کردئے انسپکٹر جاوید اختر کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر چشتیاں تعنیات کردیانسپکٹر غلام شبیر کو پولیس لائن سے بطور ایس ایچ او تھانہ فقیر والی لگادیا گیا عابد حمید کو تھانہ فقیر سے تبدیل کرکے ایس ایچ او فورٹ عباس لگادیا گیا سب انسپکٹر عبدالجبار کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ اے ڈویزن بہاولنگر تعنیات کردیا گیا سجاد احمد کو بطور ایس ایچ او تھانہ بی ڈویزن بہاولنگر تبدیل کردیا گیاسب انسپکٹر علی حسن ایس ایچ او تھانہ تخت 308 تعنیات کردیا گیانذر حسین نزر ایس ایچ او تھانہ مدرسہ تبدیل کردیا گیامحمود الحسن کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویزن چشتیاں تعنیات کردیا گیاملک عبدالرشید ایس ایچ او تھانہ شہر فرید لگائے گئےمحمد رمضان کو ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد تبدیل کردیا گیاسب انسپکٹر شفیق الرحمن کو ایس ایچ او تھانہ منڈی صادق گنج لگادیا گیاشاہ زرین ایس ایچ او تھانہ میکلوڈ گنج تعنیات کردیا گیا نئے تعنیات ہونے والے ایس ایچ اوز کو فوری طور پر چارج سنبھالنے کا حکم

