google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کورونا نے پاکستان میں مزید 84 جانیں لے لیں

کورونا نے پاکستان میں مزید 84 جانیں لے لیں

0


 پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے اور 4062 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63 ہزار 161 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4062 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 84 افراد انتقال کر گئے۔


سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.43فیصد رہی

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)