میکلوڈگنج سیکورٹی کے حوالے سے ڈی پی او بھاولنگر ظفر بزدار کا مرکزی امام بارگاہ میکلوڈگنج کا دورہ
اگست 18, 2021
0
میکلوڈگنج سیکورٹی کے حوالے سے ڈی پی او بھاولنگر ظفر بزدار کا مرکزی امام بارگاہ میکلوڈگنج کا دورہ ماتمی جلوسوں کے روٹ کا جاہزہ لیا اور میکلوڈگنج کے ایس ایچ او محمد اسلم بلوچ کو فول پروف سیکورٹی پر شاباش دی اور میڈیا نماہندگان سے بات بھی کی
