وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیشل کوارڈینیٹروزیر اعلی برائے چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد کی ملاقات
SUPER NEWSHD LIVE | Pakistan News 24/7 || Headlines, Bulletins & Exclusive Coverage Live Stream #SUPERNEWSHD #SUPERNEWSHDLive #LiveNews All Social Network Link Youtube Channel link: https://www.youtube.com/channel Facebook Page: https: //www.facebook.com/Super-News- 6 ... WEBSITELINKhttps://supernewshdtvpakistan.blogspot.com . EMAIL rashidkhanmcd@gmail.com Mobile number 03095138162 APP SUPER NEWS HD LINKhttps://appsgeyser.io/13087613/SUPER-NEWS-PAKISTAN
دیپال پور ، اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور پر قاتلانہ حملہ اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور آصف حسین قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے ایک ملزم گرفتار دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
میکلوڈگنج ہیڈ سلیمانکی روڈ پر بھٹہ میں کام کرتے ہوئے علی اکبر آگ میں گرکرجل کر راکھ ہو گیا ریسکیو ذرائع
منچن آباد کا ملک کے دیگر شہروں کی طرح منچن آباد میں بھی یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے جس پر میونسپل کمیٹی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈی ایس پی منچن آباد اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی