سیالکوٹ میں نجی سوسائٹی کے زیر اہتمام 26 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا سوسائٹی کی جانب سے ہر جوڑے کو دو دو لاکھ مالیت کی ضروری گھریلو اشیاء دی گئیں
ڈسکہ زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ایک ہلاک دو شدید زخمی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ
سیالکوٹ جناح ھاؤس میں معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے خطاب
ٹریفک پولیس میں جزا سزا کا عمل شروع ۔انسپکٹر اور حوالدار مبّینہ طور پر جعلی چالان بک رکھنے میں ملوث ہونے پر گرفتار