پاکستانی اور کشمیری بین الاقوامی تنظیم اور گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل نے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل پر کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مؤقف کو سراہا۔